غواصی توپ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے۔